کھریا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے میں چنٹیں ڈالنے کا ڈبیا کے ڈھکنے کی وضع کا اوزار جو عام طور پر چوبی ہوتا ہے، چنوٹی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کپڑے میں چنٹیں ڈالنے کا ڈبیا کے ڈھکنے کی وضع کا اوزار جو عام طور پر چوبی ہوتا ہے، چنوٹی۔ an instrument like a cup with which clothes are crimped or marked with stripes